پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان شاندار اقدام ہے ٗ محمد اظہر الدین

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی کپتان محمد اظہر الدین نے ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کو شاندار اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ سے تعلق رکھنے والے تمام افراد کے لئے یہ ایک زبردست با ت ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق بھارتی کپتان نے کہا کہ اب پاکستانی کھلاڑیوں کے ضروری ہوگیا ہے کہ وہ جذبے سے بھرپور اپنے عوام کے سامنے بین الاقوامی کرکٹ کھیلیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لوگوں بھارتی

کھلاڑیوں کی طرف سے خیر سگالی کے پیغام پر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوں گے اور ساتھ ہی یہ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ اگر ورلڈالیون نے ایک سے دو بھارتی کھلاڑی شامل ہوتے تو لطف ہی دوبالا ہوجاتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…