پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

عامر خان ایسے نکلیں گے کسی نے سوچا بھی نہ تھا دبئی میں ایسا شرمناک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے کہ ہر طرف ہنگامہ۔۔۔ ویڈیو بھی سامنے آگئی۔۔کلپ تیزی سے وائرل

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

دبئی (اے این این)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ایک بھورے بالوں والی خاتون کے ساتھ دبئی میں پارٹی کرتے ہوئے پائے گئے ہیں ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آنے پر ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق باکسر عامر خان دورہ پاکستان کے بعد دبئی میں موجود ہیں جہاں وہ ایک پر اسرار خاتون کے ساتھ رنگ رلیاں منا رہے ہیں۔ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب عامر خان نے دبئی میں

ایک میوزک کنسرٹ میں شرکت کی جہاں وہ پوری رات موجود رہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ عامر خان ایک بھورے بالوں والی خاتون کے ساتھ کنسرٹ میں آئے تھے ۔عامر خان کی ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جو خفیہ طریقے سے بنائی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے وہ اپنی ساتھی خاتون کی پشت پر ہاتھ رکھتے ہیں ۔ خاتون کو شاید یہ شرمناک حرکت پسند نہیں آتی اس لیے وہ فوری طور پر عامر خان کا ہاتھ ہٹاکر اپنے ہاتھ میں پکڑ لیتی ہیں۔آپ بھی یہ ویڈیو ملاحظہ کریں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…