بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈ الیون کیخلاف میچز ،پاکستان کے 18سابق اہم کرکٹرز کو دعوت نامے بھیج دیئے گئے، کیا عمران خان کا نام بھی شامل ہے؟نجم سیٹھی کا حیرت انگیزجواب

datetime 8  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی نے گزشتہ روز ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ کے “لوگو کی رونمائی کی۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران وہ یکجہتی اور پاکستان کے سافٹ امیج اجاگر کرنے کی باتیں کرتے نظرآئے اور کہا کہ صرف میچز کرانا مقصود نہیں دنیا کو دکھانا ہے کہ پاکستان پرامن اور کرکٹ سے پیار کرنا والا ملک ہے۔

لیکن جب ان سے سوال ہوا ہے کہ کیا میچز دیکھنے کیلئے1992ورلڈ کپ کے فاتح کپتان عمران خان کو مدعو کیا گیا ہے تو انہوں نے یکجہتی اور سافٹ امیج کو کچھ دیر کیلئے ایک سائیڈ پر رکھ دیا، بولے عمران خان کے علاوہ بھی پاکستان کے سابق18کرکٹرز ہیں جو بہت اہم ہیں ان سب کو دعوت نامے بھجوائے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…