جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

مکی آرتھر نے کیچ چھوڑنے پر دلچسپ سزا کا اعلان کردیا، 5پش اپس لگانے ہونگے

datetime 8  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن)ورلڈ الیون کے خلاف آزادی کپ کیلئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی زیر نگرانی قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ میں ہیڈ کوچ نے کیچز چھوڑنے والے کھلاڑیوں کودلچسپ سزاد ینے کا عمل شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ کے دوران

ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ایک کیچ چھوڑنے پر کھلاڑی کو 5پش اپس کی سزا دینے کا اعلان کردیا ہے ۔ یاد رہے کہ ورلڈ الیون اور پاکستان ٹیم کے درمیان آزادی کپ کا پہلا میچ 12 ستمبر کو کھیلا جائے گا جس میں حصہ لینے کیلئے فاف ڈیو پلیسی کی قیادت میں ورلڈ الیون 11 ستمبر کو پاکستان پہنچے گی۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…