پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

آفریدی، کوہلی، گیل، سب سے زیادہ کس نے پیسہ کمایا؟ پہلے نمبر پر کون؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 30  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کی دنیا میں بہت سارے کھلاڑی ایسے ہیں جنہوں نے بے تحاشا کمایا ہے، ایک رپورٹ کے مطابق بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کرکٹر ہیں، ان کی سالانہ آمدنی دو کروڑ 87 لاکھ ڈالر ہے، دوسرے نمبر پر بھارت کے  کپتان ویرات کوہلی

ہیں جو سال میں 2 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کما رہے ہیں، تیسرے نمبر پر ویسٹ انڈیز کے گرس گیل ہیں جو اب صرف لیگز ہی کھیل رہے ہیں اس کے باوجود وہ سالانہ 75 لاکھ ڈالر کما رہے ہیں۔ پاکستانی کھلاڑی شاہد آفریدی اس فہرست میں چھٹے نمبر پر برا جمان ہیں شاہد آفریدی سالانہ 53 لاکھ ڈالرز کما رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…