پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

کوہلی کی جانب سے سوشل میڈیاپر شیئر کی جانیوالی ویڈیو میں روتی ہوئی بچی کس معروف شخصیت کی بھانجی نکلی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 23  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ سٹار ویرات کوہلی کی جانب سے سوشل میڈیاپر شیئر کی جانیوالی روتی ہوئی بچی کے ماموں حقیقت سامنے لے آئے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وئرل ہوئی تھی جس میں ایک چھوٹی بچی کی روتے ہوئے ہوئے سبق سنا رہی تھی اور اس کی والدہ اسے ڈانٹ رہی تھی جس پر ویرات کوہلی کاردعمل سامنے آ یا تھا ،

توشی نے سوشل میڈیا پر اس بچی کے ساتھ تصویر اپلوڈ کی ہے اور نیچے لکھا ہے کہ میری ڈارلنگ بھانجی ڈانس کر رہی ہے گلوکار توشی نے اپنے پیغام میں ویرات کوہلی اور شیکھر دھون کو بتایا ہے کہ یہ بچے بہت ڈرامے باز ہے جب تک اس کے ساتھ سختی نہیں کی جائے یہ بالکل بھی نہیں پڑھتی اور ڈانٹ ڈپٹ کے کچھ ہی دیر بعد یہ کھیلنے کودنے لگ جاتی ہے اس پر کوئی فرق نہیں پڑتا انہوں نے بتایا کہ یہ ویڈیو اس کی والدہ کی جانب سے اپنے شوہر کو دکھانے کے لئے بنائی گئی تھی اگر اس بچی کے ساتھ سختی نہیں کی جائے گی تو یہ پڑھائی چھوڑ دے گی جو کہ ہمیں قبول نہیں۔‎

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…