جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عمراکمل نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا، صورتحال کشیدہ

datetime 18  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی سمجھے جانے والے عمر اکمل نے دو دن پہلے میڈیا سے تہلکہ خیز بات چیت کی تھی ۔ جس میں عمر اکمل نے اپنے اور کوچ کے درمیان تعلقات کشیدہ ہونے کی وجہ بیان کی تھی ۔ مگر عمر اکمل کی میڈیا سے بات چیت کے بعد انہیں پی سی بی کی طرف سے شو کاز نوٹس کا سامنا کرنا پڑ اہے ۔ تاہم شو کاز نوٹس کے بعد عمراکمل نے بھرپور جواب دینے کا اعلان کیا ہے ۔

انہوں نے اس سارے معاملے کے بارے میں اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر چند ٹویٹس بھی کیں ہیں جن میں عمر اکمل کا کہناہے کہ “میری جو بھی غلطیاں ہیں انشا اللہّ انہیں دور کر کے چھوڑوں گا۔ لیکن میرے ساتھ سیاست اور جھوٹ سچ ملا کر مجھے ختم نہ کیا جائے”۔اس کے علاوہ عمر اکمل کی متعدد ٹویٹس نے پاکستانی کرکٹ میں تہلکہ مچا دیا ہے۔میرے اوپر جو بھی الزامات لگاِئے جاتے ہیں انشا اللہّ آئندہ انکی تفصیل دوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…