پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

محمد عامر نے کاونٹی کرکٹ میں آتے ہی چھاگئے،صرف ایک مہینے میں ہی بڑا کام کردکھایا

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی) محمد عامر نے کاونٹی کرکٹ میں آتے ہی تہلکہ مچادیا،قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر کو کاونٹی کرکٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر ڈیوائسز پلیئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔فاسٹ بالر محمد عامر ان دنوں انگلینڈ میں کاونٹی کرکٹ میں ایسیکس کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

انہوں نے کاؤنٹی کرکٹ میں مخالف ٹیموں کے خلاف بہترین باولنگ کی تھی۔محمد عامر نے جولائی کے مہینے میں عمدہ کارکردگی پر ڈیوائسز پلیئر کا ایوارڈ 69 فیصد ووٹ سے حاصل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…