پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

مشتاق احمد نے عمر اکمل کے مکی آرتھرپر الزامات کابھانڈہ پھوڑ دیا،انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی) پاکستانی کرکٹرعمر اکمل کے مکی آرتھر کے الزامات کے بعد ہیڈکوچ نیشنل کرکٹ اکیڈمی مشتاق احمد بھی سامنے آگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مشاق احمد نے بتایا کہ جب عمر اکمل اور مکی آرتھر کے درمیان بات چیت ہو رہی تھی تو میں اس وقت وہاں موجود تھا ،مکی آرتھر نے عمر اکمل کو سمجھایا کہ آپ ایک فٹنس ٹیسٹ میں نہیں سات بار فیل ہو چکے ہیں ۔

آپ کو اپنی فٹنس بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔مشتاق احمد نے کہا کہ عمر اکمل کی گالیوں والی بات میں کوئی سچائی نہیں ان کامزید کہناتھا کہ میں نے بھی عمر اکمل کو سمجھایا تھا کہ اپنی فٹنس اور پر فارمنس پر توجہ دو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…