پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

عمر اکمل کے مکی آرتھر پر الزامات، انضمام الحق اور وسیم اکرم کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آ گیا

datetime 16  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمر اکمل کے مکی آرتھر پر الزامات، انضمام الحق اور وسیم اکرم کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آ گیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین عمر اکمل نے قوم ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کے خلاف الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مجھے گالیاں بھی دیں، مگر عمر اکمل کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ میں نے عمر اکمل کو ڈانٹا ضرور مگر

گالیاں نہیں دیں، جس وقت قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے عمر اکمل کو ڈانٹا تو وہاں مشتاق احمد اور انضمام الحق بھی موجود تھے،کوچ مکی آرتھر نے عمر اکمل کو مسلسل خراب کارکردگی پر ڈانٹا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر انضمام الحق نے ہیڈ کو چ مکی آرتھر کے اس اقدام کو سراہا۔ عمر اکمل کے ان الزامات پر وسیم اکرم نے کہا کہ خراب کارکردگی پر کوچ کھلاڑیوں کو ڈانٹے گا نہیں تو کیا انہیں گو د میں بٹھائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…