جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

بھارت کیخلاف میچ کھیلنے سے قبل فخر زمان سے کیا مطالبات کئے گئے جس پر ان کی طبیعت خراب ہوگئی؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 19  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)پاکستان کے نوجوان بلے باز فخر زمان نے کہا ہے کہ وہ انڈیا سے میچ سے قبل بہت نروس تھے اور اس ٹورنامنٹ میں پہلی مرتبہ یہ احساس ہو رہا تھا کہ وہ کوئی بہت بڑا میچ کھیل رہے ہیں۔بی بی سی سے بات کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ انھیں پورے پاکستان اور خاص طور پر گھر والوں اور دوستوں کی طرف سے پیغامات موصول ہو رہے تھے کہ انھیں یہ خوشی چاہیے اور کل ہی چاہیے۔ فخر زمان نے کہا کہ وہ ان پیغامات کی وجہ

سے کافی دباؤ کا شکار  بھی ہوئے۔میچ سے ایک دن قبل اپنی طبیعت کے بارے میں انھوں نے کہا کہ ایک دن قبل جب وہ گراؤنڈ پر پریکٹس کیلئے آئے تو انھیں ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ ان کی ٹانگوں میں جان نہیں ۔انھوں نے کہا کہ حالت بہت خراب تھی اور انھوں نے فوراً ٹیم کے طبی عملے سے رابطہ کیا۔فخر نے کہا کہ جسم میں جان ہونے کی ایک وجہ یہ تھی کہ ایک دن قبل انھوں نے روزہ رکھ کر بڑی سخت ٹرینگ کی تھی جس کے دوران شاید ہوا لگ گئی ہو۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…