منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

’’کرکٹ کی تاریخ کا معجزہ ‘‘ صفر پر آئوٹ ہونے والے قومی ہیرو نے چوکوں چھکوں کی بارش کردی ۔۔ بھارت میں صف ماتم ‎

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی باؤلر بھونیشور کمار کی نو بال گیند پر صفر پر آؤٹ ہونے والے فخر زمان نے اپنی شاندار ففٹی مکمل کرلی ۔انہوں نے 60گیندیں کھیل کر اپنے 50 سکور مکمل کئے جس میں انہوں نے 7مرتبہ گیند کو باؤنڈری کے پار پہنچایا۔ان کے دلکش شارٹس پر پاکستانی شائقین انہیں داد دیتے رہے اس موقع پر ہندوستانی شائقین کی حالت قابل رحم تھی۔یاد رہے کہ پاکستان بھارت کی دعوت کی پہلے بیٹنگ کررہا ہے اور اسے 100رنز سے زائد کا اوپننگ سٹینڈ مل چکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…