جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان کے ابھرتے ہوئے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان کو ”فوجی“ کیوں کہاجاتاہے؟ان کا تعلق کہاں سے ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 14  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے بازفخرزمان مردان کے علاقے کاٹلنگ میں پیداہوئے ۔اورجب وہ اپنی فیملی کے ہمراہ کراچی شفٹ ہوئے توانہوں نے پاک نیوی میں شمولیت اختیارکی ،انہوں نے پاکستان نیوی بہادرسکول میں ایک سال سے زائد عرصہ تک تعلیم حاصل کی اوروہاں پرانہوں نے

سمندروں کامقابلہ کرناسیکھااس دوران وہ ایک کرکٹ ٹیم میں کھیلاکرتے تھے جس میں ان کوفوجی کے نام سے پکاراجاتاتھا۔واضح  رہے کہ فخر زمان اب تک 3 میچز میں 2 نصف سینچریاں سکور کر چکے ہیںجبکہ اس سے قبل فخر زمان ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی کئی برسوں سے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرتے آ رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…