پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

شرجیل خان گواہی دلوانے کیلئے آسٹریلیا سے کس کو لے آئے کہ سب حیران رہ گئے؟

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق مایہ ناز کرکٹر ڈین جونز اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان کے حق میں بول پڑے ۔ کرکٹر شرجیل خان اور انکے وکیل شیغان اعجاز ٹریبیونل کے سامنے پیش ہوئے، نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کرکٹر نے پی سی بی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے جواب میں ڈین جونز کو گواہ کے طور پر پیش کیا جنہوں نے وڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ شرجیل خان نے چاروں بالز میرٹ پر کھیلیں۔

سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل شیغان اعجاز نے کہا کہ آج ہماری طرف سے ڈین جونز نے وڈیو لنک کے ذریعے بیان میں بتایا کہ شرجیل خان نے چاروں بالز میرٹ پر کھیلیں، ڈین جونز کرکٹ کی ایک معتبر شخصیت ہیں اور ان کی رائے اہم ہے۔ واضح ہو گیا ہے کہ کون کس کو بکی کے ساتھ لے کر گیا، ٹریبیونل کی کارروائی سے مطمئن ہیں، کل کیس کی سماعت 2 بجے ہو گی جس میں ایک اور گواہ پیش کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…