جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

برمنگھم میں قومی ٹیم کا آئوٹ ڈور پریکٹس سیشن ۔۔۔ محمد مشتاق  اس دوران کیا کرتے رہے ؟ 

datetime 25  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
برمنگھم (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم نے برمنگھم میں آئوٹ ڈور پریکٹس سیشن کیا ٗکھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پر خصوصی توجہ دینے کے علاوہ تفریح کرکے دل بہلایا۔ سابق کپتان مشتاق محمد نے بھی کھلاڑیوں کی ٹریننگ دیکھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کھلاڑیوں نے آئوٹ ڈور سیشن کیا جس میں فیلڈنگ،
بیٹنگ اور بولنگ پر بھرپور توجہ دی گئی۔خوب محنت کے بعد کھلاڑیوں نے کچھ ریلیکس بھی کیااس میں بھی وہ سکون سے نہیں بیٹھے بلکہ دو ٹیمیں بناکر کھیل ہی کھیل میں فزیکل ٹریننگ کرتے رہے۔سابق کپتان مشتاق محمد نے بھی قومی کھلاڑیوں کی ٹریننگ دیکھی اور انہیں قیمتی مشورے بھی دیئے۔.

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…