اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم آنے سے پہلے ہی چھاگئی،دنیابھر سے خریدارٹوٹ پڑے،کتنی کمپنیاں فرنچائز خریدنا چاہتی ہیں؟حیرت انگیز صورتحال

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے تیسرے ایڈیشن میں چھٹی ٹیم کے اعلان کے بعد30 سے زائد کمپنیوں نے اظہار دلچسپی کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے 30سے زائد کمپنیوں نے چھٹی ٹیم کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی ہے ،ان میں کئی غیر ملکی کمپنیاں

اور بیرون ملک رہنے والے پاکستانی بھی شامل ہیں۔لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے اجلاس کے دوران تمام فرنچائزز نے پی ایس ایل انتظامیہ سے درخواست کی کہ انہیں بہت نقصان ہورہا ہے لہذا کرکٹ بورڈ اپنا منافع کم کرے جس پر پی ایس ایل انتظامیہ نے پانچوں فرنچائزز کو تجویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کروا دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…