پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے والے عمر اکمل کی اداکارہ خوشبو کے ساتھ ایسی وڈیو منظر عام پر کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی سے فٹنس مسائل کی وجہ سے ڈراپ ہونے والے قومی کرکٹر عمر اکمل اور معروف ادکارہ خوشبو کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمراکمل کی ایک اور ڈانس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے جس میں وہ ایک نجی محفل میں موجود ہیں اور معروف سٹیج اداکارہ خوشبو کے ساتھ خوب جھوم جھوم کر اپنی ڈانس کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

ڈانس کی ویڈیو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ جیسے کرکٹر کو اپنے ٹیم سے ڈراپ ہونے کا ذرہ بھی افسوس نہیں ہے جبکہ عمراکمل کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور صارفین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہےکہ وہ اگر ڈانس کی بجائے اپنی کارکردگی پر زور دیں تو قومی ٹیم میں شامل ہو سکتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…