منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مصباح کے ایک بار پھر 99پر آئوٹ ہونے پر دنیا کے ٹویٹس تو ایک طرف مگر ان کی بیگم نے انہیں کیا نیا نام دیدیا ؟ جان کر ہنس ہنس کر دہرے ہو جائیں گے  

datetime 3  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارباڈوس (این این آئی)پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 99 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹے جس کے ساتھ ہی وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک انوکھا ریکارڈ اپنے نام کر گئے۔مصباح الحق کی خواہش تھی کہ وہ آخری ٹیٹ میچ کو اپنی زندگی کا ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 99 کے اسکور پر ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر نے پاکستان کے کپتان کی اننگز کا اختتام کر دیا

جس کے ساتھ ہی وہ کرکٹ کی 140 سالہ تاریخ میں پہلے کھلاڑی ہیں جس کی اننگز تین مرتبہ 99 رنز پر تمام ہوئی۔مصباح الحق اپنے کیریئر میں کل تین مرتبہ 99 کے ہندسے تک محدود رہے جہاں دو مرتبہ وہ اپنی وکٹ محفوظ نہ رکھ سکے اور ایک مرتبہ پوری ٹیم پویلین لوٹنے کے سبب وہ اپنی اننگز کو تین ہندسوں میں تبدیل کرنے میں ناکام رہے۔ یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ جہاں ایک بار پھر 99پر آئوٹ ہونے کے بعد مصباح کے مداحوںکی جانب سے بے شمار ٹویٹس آئے وہیں ان کی اہلیہ بھی خاموش نہ رہ سکیں اور انوکھے انداز میں اپنے شوہر پر کمنٹ پاس کیا ۔ انہوںنے ٹویٹ کیا کہ ”جو بھی ہے۔۔۔! آپ کو پانا خوش قسمتی ہے مسٹر 99۔۔۔“ مصباح الحق کی اہلیہ کی جانب سے جاری ہونے والے اس پیغام کو صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…