اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

بھارت کے بہترین بلے باز ویرات کوہلی کے پینے والے پانی کی کیا قیمت ہے؟یہ خصوصی طور پر کس ملک سے منگوایا جاتا ہے؟

datetime 28  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹسمین ویرات کوہلی کی کارکردگی بے مثال ہے۔ ان کی پرفارمنس اور مستقل مزاجی کا راز فٹنس ہے۔ وہ سخت محنت کرتے ہیں اور خود کو فٹ رکھنے کیلیے کھانے پینے کے معاملے میں کسی قسم کی مصلحت سے کام نہیں لیتے۔ وہ اپنی ڈائٹ پلان پر خاص توجہ دیتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ صرف ایک ہی طرح کا پانی پیتے ہیں۔ جس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ ویرات

کوہلی جس برانڈ کا پانی عام طور پر پینے کیلیے استعمال کرتے ہیں وہ500 روپے سے 1000 روپےفی لیٹر ملتا ہےاور یہ پانی ان کیلئے خصوصی طور پر فرانس سے منگوایا جاتا ہے۔ پانی کے علاوہ کوہلی فٹ رہنے کے لئے اچھے پروٹین والی کھانے کی چیزوں کو ہی اپنی ڈائٹ میں شامل ہوئے ہیں۔ اس ڈائٹ کے ساتھ ساتھ ویرات کوہلی جم میں بھی خوب پسینہ بہاتے ہے۔ اسی فٹنس کی وجہ سے وہ اکثر شہ سرخیوں میں بھی چھائے رہتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…