بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

جاویدآفریدی نے یونس خان کیلئے بڑا اعلان کردیا‎

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ میں پشاو رزلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یونس خان کو10ہزارتاریخی رنزبنانے پران کےلئے ایک’’ خاص تحفے‘‘ کااعلان کیاہے ۔پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ یونس خا ن نے 10ہزاررنزکرکے پاکستان کانام دنیابھرمیں روشن کردیاہے اورقومی کرکٹرکے اس کارنامے کوجتنابھی سراہاجائے کم ہے ۔

انہوں نے کہاکہ یونس خان کی طرف سے 10ہزاررنزکرناایک تاریخی لمحہ ہے جس پرہرپاکستانی فخرکررہاہے ۔اس موقع پرجاوید آفریدی نے کہاکہ میں نے یونس خان کواس کی بہترین کارکردگی پراس کوایک ’’خاص تحفہ ‘‘دینے کامنصوبہ بنارکھاہے اورجب یونس خان واپس وطن آئیں گے تواس وقت میں اس خاص تحفے کارازبتائوں گا۔اس موقع پرانہوں نے یونس خان کواے پی ایس پشاورلے جانے کااعلان بھی کیا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…