منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

دنیا کا تیز ترین بہترین بائولر کونسا پاکستانی ہے؟ عظیم آسٹریلوی کرکٹر جسٹن لینگر کا اہم انکشاف

datetime 5  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک)عظیم آسٹریلین اوپنر جسٹن لینگر نے متیاہ مرلی دھرن کو اپنے کیریئر کا سب سے مشکل ترین باؤلر قرار دیا ہے۔لینگر نے سری لنکا کے خلاف آٹھ ٹیسٹ میچ کھیلے اور ان کی اوسط 35.85 رہی جو زمبابوے کے بعد کسی بھی ملک کے خلاف ان کی سب

سے کم ترین اوسط ہے۔اس موقع پر انہوں نے پاکستان کے سابق کپتان کو اپنے کیریئر کا سب سے بہترین فاسٹ باؤلر قرار دیا۔سابق آسٹریلین بلے باز نے کہا کہ میں نے جن تیز باؤلرز کا سامنا کیا ان میں وسیم اکرم سب سے بہترین تھے جبکہ سب سے تیز ترین باؤلر شعیب اختر تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…