جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

شرجیل اورخالد لطیف نے میچ فکسنگ نہیں پھرانہیں کیوں واپس بھیجاگیا؟وجہ سامنے آگئی

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سپورٹس جرنلسٹ عبدالماجد بھٹی نے کہاہے کہ شرجیل خان اورخالد لطیف کومیچ فکسنگ کے الزام میں معطل کرکےواپس پاکستان نہیں بھیجاگیاہے بلکہ شرجیل خان اورخالد لطیف کو میچ فکسرسے ملاقات کرکے

پاکستان کرکٹ بورڈکوآگاہ نہ کرنے کی وجہ سے معطل کیاگیاہے ۔عبدالماجد بھٹی نے مزید کہاکہ شرجیل خان اورخالد لطیف میچ فکسرسے پہلے بھی کئی بارملاقاتیں کرچکے تھے کہ بورڈنے آگاہ نہ کرنے پرمعطل کرکے پاکستان بھیج دیاہے ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…