بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

مثال قائم کرنے کیلئے شرجیل اورخالد لطیف کوبھیانک سزا دینے کا فیصلہ

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکے چیرمین شہریارخان نے کہاہے کہ کرپشن کرکے ملک کوبدنام کرنے والوں کونشان عبرت بنادیاجائے گا۔شہریارخا ن نے کہاکہ دبئی سے واپسی پرشرجیل خان اورخالد لطیف اورمیں ایک ہی پروازمیں تھے لیکن میں نے غصے کی وجہ سے ان سے بات تک نہ کی ۔کراچی ایئرپورٹ پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شہریار خا ن نے

کہاکہ میچ فکسنگ کرنے والے شرجیل خان اورخالد لطیف کے خلاف ہمارے پاس ٹھوس ثبوت ہیں ،ابھی ان کوعبوری طورپرمعطل کیاگیاہے لیکن ن کے خلاف الزامات ثابت ہونے پرسخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔انہوں نے پی سی بی میں کرپشن کے بارے میں زیروٹالرینس پالیسی ہے اورجوبھی اس دائرے میں آئے گااس کوقرارواقعی سزادی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…