جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کامران اکمل کی قومی ٹیم میں واپسی کامعاملہ ،مکی آرتھرکے بعد انضمام نے بھی فیصلہ سنادیا

datetime 12  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف سلیکٹرانضمام الحق نے کہا ہے کہ آسٹریلیامیں اگرقومی ٹیم انتظامیہ نے کامران اکمل کوطلب کیاتوبھیجیں گے، سرفرازاحمد کا متبادل دےدیاہے۔ ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد قوم افسردہ ہے ،محمد عامر اچھا باؤلر ہے بدقسمتی سے آسٹریلیامیں توقعات پرپورانہیں اتر سکا ، مصباح کی وطن واپسی پر انکی رٹائرمنٹ پربیٹھ کربات کریں گے۔ مصباح الحق ایک اچھے کپتان ہیں۔انہوں نے کہاکہ آسٹریلیامیں اگرقومی ٹیم انتظامیہ نے کامران اکمل کوطلب کیاتوبھیجیں گے۔وکٹ کیپر بلے بازمحمدرضوان پہلے سے ہی ٹیم کےساتھ ہیں،میں نے سرفرازاحمد کا متبادل دے دیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…