پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

’’کیون پیٹرسن پر پاکستان کا رنگ چڑھنے لگا ‘‘ ایسی تصاویر منظر عام پر کہ ہر پاکستانی جھوم اٹھے گا

datetime 25  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آئی این پی )انگلش بلے باز کیون پیٹرسن کی پاکستانی لباس میں تصاویر منظر عام پر آگئیں, انگلینڈ کے کہنہ مشق بیٹسمین کیون پیٹرسن نے پاکستانی ملبوسات کی تشہیر کے لئے پرائیویٹ کمپنی کے ساتھ شراکت داری کر لی‘ کمپنی کی مصنوعات کی تشہیر کیلئے واسکٹ زیب تن کرلی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق کیون پیٹرسن نے مردوں کیلئے موسم سرما کی کولیکشن کیلئے ایک پاکستانی پرائیویٹ کمپنی سے شراکت کرلی۔پیٹرسن ایڈن روب پاکستان کے ملبوسات کی تشہیر کیلئے سبز رنگ کی واسکٹ پہن کر سامنے آگئے جس میں وہ بے حد خوبصورت نظر آرہے ہیں۔
ملبوسات کی تشہیر کیلئے کیون پیٹرسن کی تصاویر انگلینڈ میں لی گئیں جن میں وہ واسکٹ زیب تن کیے نظر آرہے ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے سویٹر اور شلوار قمیض بھی پہن کر تصاویر بنوائیں۔ اس کمپین کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پاکستانی لباس پہن کر بہت اچھا محسوس کیا اور خوشی محسوس کررہا ہوں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…