جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

2010ء میں کرکٹ ٹیم چھوڑ کربھاگنے والے ذوالقرنین پھر منظر عام پر،پی سی بی سے بڑامطالبہ کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)2010ء میں کرکٹ ٹیم چھوڑ کربھاگنے والے ذوالقرنین پھر منظر عام پر،پی سی بی سے بڑامطالبہ کردیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر جو کہ ساؤتھ افریقہ کے خلاف دوران سیریز اچانک غائب ہوکر لندن پہنچ گئے تھے اور وہاں انہوں نے مشکوک فون کالز کا بہانہ کرکے پناہ کی درخواست دیدی تھی ، پناہ تو انہیں برطانیہ میں نہیں ملی تھی لیکن انہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کی پھر یاد آگئی ہے اور اسی سلسلے میں انہوں نے پی سی بی کو ایک خط میں مطالبہ کیا ہے کہ محمدعامر کی طرح انہیں بھی واپسی کاموقع دیاجائے، انہوں نے کہاکہ وہ اپنی غلطی پر معافی مانگ چکے ہیں اور دوسروں کی طرح ان کو بھی قومی ٹیم میں واپسی کا حق ملنا چاہئے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…