باکسنگ میں پاکستان کا نام روشن کرنیوالے محمد وسیم حکومتی سردمہری پر نالاں تنگ آکر خاموشی توڑ دی ، حیران کن اعلان کر دیا

17  دسمبر‬‮  2016

لاہور( آن لائن ) کرکٹ، ہاکی، سکواش اور دیگر کھیلوں کے بعد باکسنگ کے کھیل میں بھی پاکستان کو محمد وسیم کی صورت میں ایک سٹار مل گیا ہے۔ انہوں نے پچھلے ماہ ڈبلیو بی سی سلور کیٹیگری میں اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کر کے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا تاہم انہیں حکومت کی جانب سے کسی بھی قسم کی امداد نہ ملنے کا شکوہ ہے۔قومی سٹار ایونٹ کا ٹائٹل جیت کر وطن پہنچے تو مداحوں نے والہانہ استقبال کیا۔ محمد وسیم نے بے پناہ محبت اور سپورٹ پر فینز کا شکریہ ادا کیا۔ وہ حکومت کی جانب سے سرد مہری کا مظاہرہ کرنے پر کچھ نالاں بھی نظر آئے۔ ان کا موقف ہے کہ ابھی تک تمام کامیابیاں اپنی مدد آپ کے تحت حاصل کی ہیں۔ حکومت نے کئی مرتبہ امداد کاوعدہ کیا جو وفا نہ ہوا۔ مشکلات کے باوجود قومی باکسر مستقبل میں مزید اعزازات سمیٹنے کیلئے پرعزم ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…