بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستانی مایہ ناز بائولر محمد عامر کی بیوی میڈیا کے سامنے آبدیدہ ہو گئیں، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائینگے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بالرمحمد عامر کی اہلیہ نرجس نے پیسر سے ملاقات کی کہانی بیان کردی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں پہلی ملاقات کی کہانی بیان کرتے ہوئے نرجس کا کہنا تھا کہ ان کی پہلی ملاقات ایک دوست کے گھر پر ہوئی تھی جس کے بعد بات چیت شروع ہوئی اور پھر محبت ہوگئی ۔ نرجس کا مزید کہنا تھا کہ 2نومبر 2010 کو محمد عامر اپنے کیس کی سماعت سے ایک دن پہلے بھی اپنے بجائے اپنے اہل خانہ کے بارے میں سوچ رہے تھے جس پر میں نے اپنے دل میں کہا کہ کچھ بھی ہوجائے،لیکن اس بندے کو ہاتھ سے نہیں جانے دینا ہے ۔محمد عامر کی اہلیہ یہ بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں کہ جب عامرپر میچ فکسنگ کیس بنا تو اس نے اپنی پروا نہ کی بلکہ وہ اپنے گھر والوں کے بارے میں سوچتا رہتا ،زندگی کہ اس موڑ پر جب انسان صرف اور صرف اپنے بارے میں سوچتا ہے انہوں نے ہمارے بارے میں سوچا تب مجھے ایسا حساس ہوا کہ زندگی میں اس سے اچھا انسان مجھے نہیں مل سکتا ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…