اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

اظہر علی نے پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دیئے

datetime 4  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایجیسٹن (نیوز ڈیسک) برمنگھم میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے اظہر علی اور سمیع اسلم کی عمدہ بلے بازی کی بدولت 257 رنز بنا لیے تھے۔پاکستان کو انگلینڈ کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 42 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی سات وکٹیں ابھی باقی ہیں۔جمعرات کو جب دوسرے دن کے کھیل کا اختتام ہوا تو اظہر علی 139 رنز بنا کر دن کی آخری گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے ۔اظہر علی نے 209 گیندوں پر دس چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے اپنی دسویں سنچری مکمل کی اور میدان پر مصباح الحق کی طرح ڈنڈ نکال کر خوشی کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…