نئی دہلی( نیوز ڈیسک)پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی ٹی وی ٹو میں اپنی اہلیہ شنیرا سے ایک بار پھر شادی کی درخواست کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹی وی پروگرام’ دی کپیل شرما شو‘ وسیم اکرم اور ان کی بیوی شریک ہوئے وسیم اکرم نے اس موقع پر اپنی زندگی کے رومانوی پہلو پر سے بھی پردہ اٹھایا، انھوں نے کہا کہ کبھی بھی کسی سے شادی کیلیے اس طرح درخواست نہیں کی مگر مجھے معلوم تھا کہ شنیرا کے معاملے میں ایسا کرنا پڑے گا، انھوں نے پروگرام میں بھی ایک گھٹنے پر جھکتے ہوئے شنیرا کو ایک بار پھر شادی کی پیشکش کی جس پر انھوں نے کہا کہ وسیم جتنی مرتبہ بھی درخواست کریں گے میں اسے قبول کرنے کیلیے تیار ہوں گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذاکرات کی اندرونی کہانی
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی ، وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
نسوار سے متعلق نیا قانون؟ سزائیں اور جرمانے
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا
-
سعودی عرب: عازمین حج کے لئے خاص ہدایت



















































