لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور افغانستان کے موجودہ کوچ انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کی پیش کش کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ حکام نے افغان ٹیم کے موجودہ کوچ انضمام الحق سے رابطہ کر کے انھیں چیف سلیکٹر بننے کی پیش کش کر دی ہے اور اس حوالے سے انھیں فیصلہ کرنے کے لئے وقت بھی دے دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انضمام الحق نے بھی بورڈ کو مشاورت کے بعد ایک دو روز میں جواب دینے کا کہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز چیرمین پی سی بی شہریار خان نے بورڈ کے سالانہ اجلاس کے دوران کہا تھا کہ قومی ٹیم کے لئے سلیکشن کمیٹی کا اعلان آئندہ ایک دو روز میں کردیا جائے گا۔ دوسری جانب افغان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ انضمام الحق کو پاکستان کے لئے اپنی دستیابی کے لئے افغان بورڈ سے ہونے والے معاہدوں پر بھی نظر ثانی کرنا ہوگی۔
پی سی بی کی انضما م الحق کو چیف سلیکٹر کی پیش کش کر تے ہی سابق کپتان کا موقف بھی سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
سری لنکا نے سابق پاکستانی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں



















































