پشاور( نیوز ڈیسک )پشاور زلمی کے زیر اہتمام ٹورنامنٹ میں ایبٹ آباد کے فخر زمان نے شاندار سینچری جڑ دی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے زیر اہتمام خیبر پختونخواہ میں کروائے جانے والا کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے۔ٹورنامنٹ میں پشاور، ایبٹ آباد اور فاٹا کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ اس سلسلے میں پشاور اور ایبٹ آباد کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ایبٹ آباد کے فخر زمان کی دھواں دار بلے بازی نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ فخر زمان نے صرف 68 گیندوں پر 153 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔ فخر زمان کی اس شاندار بلے بازی کے باعث ایبٹ آباد کی ٹیم پشاور کو 82 رنز سے شکست دینے میں کامیاب رہی۔
پا کستان کو نیا بو م بو م مل گیا ، 68 گیندو ں پر اتنے رنز بنا ڈالے کہ کو ئی سو چ بھی نہیں سکتا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام، قرضے اور اقساط کی تفصیلات
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
مبینہ کرپشن ریفرنس، وزیراعظم کی بیٹی اور داماد کو 7مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
-
آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائوں،آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان



















































