منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گرین شرٹس ورلڈ ٹی20 میں بہترین کارکردگی دکھائے گی ، مصباح الحق

datetime 8  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کی خراب کارکردگی کے باوجود وہ پرامید ہیں کہ گرین شرٹس ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بہترین کارکردگی دکھائیں گے۔ اپنے ایک انٹرویو میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ایشیا کپ کا ہونا میچ پریکٹس اور غلطیوں سے سیکھنے کیلئے اچھا موقع تھا۔ انکا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ کہتے ہیں کہ پاکستان ٹیم میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے اور ٹیم میگا ایونٹ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔شاہد آفریدی کے بارے میں کیئے گئے سوال پر انکا کہنا تھاکہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ انہوں نے خود کرنا ہے۔ وہ بہت تجربہ کار کھلاڑی ہیں، انہیں اپنے بارے میں خود اندازہ ہوگا کہ ان میں کتنی کرکٹ باقی اور وہ کنتا پاکستان کی ٹیم کو مزید وقت دے سکتے ہیں۔ ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…