جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

وشاکا پٹنم ‘ بھارت نے سر ی لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی

datetime 15  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وشاکا پٹنم(نیوز ڈیسک)بھارتی بولرز نے سری لنکن بیٹنگ لائن کی دھجیاں بکھیر دیں۔ بھارت نے آئی لینڈرز کیخلاف 9وکٹوں سے فتح حاصل کرکے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ میچ میں روی چندرن ایشون نے8 رنز دے کر 4کھلاڑیوں کا شکار کیا۔ ایشون کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ وشاکا پٹنم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔لنکن ٹیم کے بیٹسمین بھارتی بولرز کی تباہ کن بولنگ کے سامنے ٹھہر نہ سکے اور82رنز پر پوری ٹیم ڈھیر ہوگئی۔ ایشون 4، رائنا2، اشیش نہرا، جسپریت بمرا اور جدیجا نے ایک،ایک وکٹ لی۔ شناکا 19اور تھیسارا پریرا 12رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ بھارت نے83 رنز کا ا?سان ہدف باا?سانی ایک کھلاڑی کے نقصان پرحاصل کرکے سیریز 1-2 سے جیت لی۔ شیکھردھون 46 اوررہانے نے 22رنز کی اننگز کھیلی۔ روہت شرمانے 13رنز بنائےجو دشمانتھا چماراکاشکار بنے



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…