اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کو میچ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں:کپتان آفریدی

datetime 22  جنوری‬‮  2016 |

ویلنگٹن (نیوزڈیسک) پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ آج میں میچ میں بدترین کرکٹ کھیلی ہے، نیوزی لینڈ کو میچ جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد ایوارڈ تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ ہم نے آج بہت بری کرکٹ کھیلی ہے، پہلے 6 اوورز میں 5 بیٹسمین آؤٹ ہو جائیں تو کیا امید کیا جا سکتی ہے۔ ورلڈکپ اور ایشیاءکپ سے پہلے بہت سی خامیوں پر قابو پانا ہو گا اور بڑے فیصلے لینا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی 20 فارمیٹ میں غلطیوں کی گنجائش نہیں ،ہم نے بڑے ٹارگٹ کا دباؤ لیا، پاکستان کی باؤلنگ ٹھیک جا رہی ہے لیکن بیٹنگ پر محنت کرنی پڑے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…