اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیوزی لینڈسے تیسراٹی ۔20،عمراکمل کوکامران اکمل کاشاندارمشورہ ؟

datetime 22  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک).ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے چھوٹے بھائی عمر اکمل کو مشورہ دیا کہ وہ توجہ کرکٹ پر رکھیں ، تنازعات سے پریشان نہ ہوں ۔نیشنل کوچنگ سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں کامران اکمل نے کہا کہ پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا میچ جیت سکتا ہے،انہوں نے اپنے چھوٹے بھائی عمر اکمل کو مشورہ دیا کہ وہ صرف کرکٹ پر توجہ مرکوز رکھیں تنازعات سے پریشان نہ ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…