لاہور(نیوز ڈیسک ) 5سال بعد قومی ٹیم میں واپسی کرنے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے پہلے میچ کے ساتھ ہی پہلا اشتہار بھی کر ڈالا۔ ایک نجی موبائل کمپنی کے اشتہار میں محمد عامر یہ کہتے نظر آرہے ہیں کہ ’’ ہم سب اپنی غلطیوں سے سیکھتے ہیں ،میں نے بھی سیکھا ، زندگی نے انہیں نیا موقع اور ذمہ داری فراہم کی ہے‘‘۔اس کے بعد 23سالہ فاسٹ باؤلر مذکورہ کمپنی کا موبائل اٹھائے دیکھنے والوں کو بھی اسے اپنانے کا مشورہ دیتے نظر آتے ہیں۔
محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی، پہلے میچ کے ساتھ ہی پہلا اشتہار بھی کر ڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































