اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کا مزہ دوبالا،پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اورخوشی کی خبر

datetime 16  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آبا(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کا مزہ دوبالا،پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اورخوشی کی خبر، سیریز کا فاتحانہ آغاز اور رینکنگ میں بھی ترقی پا لی ہے۔پاکستان نے ایک تیر سے دو شکار کر لئے۔ آکلینڈ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو افتتاحی ٹی 20 میچ میں ایسا ہرایا کہ فوری انعام بھی پا لیا۔ گرین شرٹس کو سیریز میں برتری مل گئی ہے۔ قومی شاہین اب رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ بلیک کیپس کو وائٹ واش کر کے گرین شرٹس پہلے نمبر پر آ سکتے ہیں۔ ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان کے ایک سو سولہ ریٹنگ پوائنٹ ہیں۔ انگلینڈ کے ایک سو سترہ جبکہ ٹاپ تھری تینوں ٹیمز، ویسٹ انڈیز، سری لنکا اور آسٹریلیا ایک سو اٹھارہ اٹھارہ ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…