ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

معروف ٹینس سٹارسابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال بھی پاکستانی کرکٹرز کے دیوانے نکلے

datetime 12  جنوری‬‮  2016 |

ویلنگٹن (نیوزڈیسک) معروف ٹینس سٹارسابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال بھی پاکستانی کرکٹرز کے دیوانے نکلے،تصاویر بنوانا صرف پرستاروں کا ہی شوق نہیں ، اسٹار خود بھی اس کو پسند کرتے ہیں۔ دبئی میں سابق عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے نیوزی لینڈ جاتے قومی کھلاڑیوں محمد حفیظ اور عمر گل کے ساتھ فوٹو سیشن کرایا ، بالی و±ڈ اسٹار دیپکا پڈا کون کے ساتھ بھی تصویر بنانا بھی انہیں اچھا لگا۔اسٹار کھیل کے ہوں یا شوبز فیملی سے تصاویر بنوانا اور اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا سب کا بہترین مشغلہ بن چکا ہے۔ اپنے پرستاروں کی طرح سے محبت بانٹتے ہوئے ماضی کے نمبر ون ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے قومی کرکٹرز کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔رافیل نڈال نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے جانے والے محمد حفیظ ، عمر گل اور عماد وسیم کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ سوشل میڈیا کو شوبز کا بھی تڑکا لگاتے ہوئے رافیل نڈال نے بالی و±ڈ ہیروئن دیپکا پڈاکون کے ساتھ بھی تصویر بنوائی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…