ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کامعاملہ طول پکڑگیا،ساتھی بھی میدان میں آگئے ،بڑامطالبہ کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) شاہد آفریدی کاصحافی سے سوال کرنے کاجھگڑاطول پکڑگیاجب کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹرز محمدیوسف اوررمیزراجہ بھی شاہد آفریدی کے حق میں میدان میں آگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق محمدیوسف نے کہاکہ شاہد آفریدی کی آخری سیریزہے اس لئے اس معاملے کونظراندازکردیناچاہیے جبکہ رمیزراجانے کہاکہ شاہد آفریدی مذاق برداشت نہیں کرسکتے ہیں اس لئے ان کے معاملے کوختم کردیناچاہئے ۔عالیہ رشید نے کہاکہ اگرکوئی غیرملکی صحافی سوال کرتاتوشاہد آفریدی غصہ کرنے کی بجائے اس کے سوال کاجواب دیتے ۔ان کھلاڑیوں نے کہاکہ ابھی شاہد آفریدی کوسپورٹ کرنے کی ضرور ت ہے ۔شاہد آفریدی کامعاملہ طول پکڑگیا،ساتھی بھی میدان میں آگئے ،بڑامطالبہ کردیا
۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…