منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

یاسرشاہ کو سزاملے گی،محمدعامر کو ویزہ کیوں نہیں ملا،شہریارخان نے حقیقت بتادی

datetime 6  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ یاسر شاہ سادہ طبیعت کے انسان ہیں انہوں نے غیر دانستہ طور پر اپنی اہلیہ کی بلڈپریشر کی دوا استعمال کی لہٰذا اس بنیاد پر آئی سی سی سے یاسر کو کم سے کم سزا کی درخواست کریں گے۔شہریار خان کا کہنا تھا کہ محمد عامر کے ویزے کا مسئلہ بھی دو چار دن میں حل ہوجائے گا اور انہیں جلد ویزا بھی مل جائے گا کیونکہ کرسمس کی وجہ سے سفارتخانہ بند تھا لہٰذا اب جلد ہی نیوزی لینڈ کے ہائی کمیشن سے محمد عامر کے حوالے سے رابطہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا نے سیکیورٹی خدشات کے باعث انڈر 19 کرکٹ ٹیم بنگلا دیش نہ بھیج کر غلطی کی جس پر ہمیں بنگلا دیش سے ہمدردی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ٹی 20 ورلڈکپ آئی سی سی کا ایونٹ ہے جس کا کوئی ٹیم بائیکاٹ نہیں کرسکتی۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…