پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

یاسرشاہ کامثبت ڈوپ ٹیسٹ ،کرکٹ بورڈ کے اہم عہدیدارکے بیان نے سب کوحیران کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی((نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ لیگ سپنر یاسر شاہ نے جو غلطی کی ہے اسے اس کی سزا ضرور ملے گی لیکن معطلی کیس میں پی سی بی یاسر شاہ کی بھرپور حمایت کرے گا ،انہوں نے لیگ اسپنر کی معطلی کو ٹیم کے لیے بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے کہا کہ بورڈ کے پاس متبادل کھلاڑی موجود ہیں جنہیں ٹیم میں شامل کیا جائے گا، سلمان بٹ اور آصف ابھی ٹیم میں واپس نہیں آرہے ۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں فاسٹ باؤلر محمد عامر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ہارون رشید کا کہنا تھا کہ دورہ نیوزی لینڈفاسٹ باؤلر کے لیے اپنی فارم ثابت کرنے کا بہترین موقع ہے جس کے بعد ہی ٹیم میں انکی مستقل شمولیت کا فیصلہ کیا جائے گا جبکہ فکسنگ کیس میں سزا پوری کرنے والے محمد آصف اور سلمان بٹ کو فوری طور پر ٹیم میں شامل نہیں کیا جا سکتا۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…