اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں، وسیم اکرم،رمیض راجہ نے دل جیت لئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سے کرکٹ میں نکھار آئے گا ۔نجم سیٹھی نے کہا کہ وسیم اکرم اور رمیض راجہ بڑے کرکٹر رہ چکے ہیں اور دنیا ان کے ہاتھ اورپاﺅں بھی خریدنا چاہتی ہے ۔پی ایس ایل کے برانڈ ایمبیسڈر بننے کے لئے رقم کا کوئی تقاضہ نہیں کیا گیا ۔انہوں نے پی ایس ایل کے انعقاد کے حوالے سے شکوک و شبہات کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایسے بہت سے لوگ ہیں جب یہ لیگ ہو بھی جائے گی تو وہ کہیں گے اس کا انعقاد نہیں ہوا لیکن بورڈ مثبت ذہن کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں 7سے 8ملکوں سے کھلاڑیوں کی نمائندگی ہو گی۔ پی ایس ایل کے لوگو کی تقریب رونمائی 20ستمبر کو ہو گی ۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…