ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

زمبابوے سے سیریز کے آغاز سے پہلے ہی بدمزگی،سینئر کھلاڑیوں اور پی سی بی کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ پر تنازعہ

datetime 18  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)زمبابوے سے سیریز کے آغاز سے پہلے ہی بدمزگی،پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں اور پی سی بی کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ پر تنازع پیدا ہوگیا ذرائع کے مطابق فریقین کے درمیان تنازع سینٹرل کنٹریکٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے میچ وننگ بونس ختم کرنے پر ہوا ہے، کھلاڑیوں کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ سے وننگ بونس کی شق ختم نہ کی جائے ،دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں پیسے بڑھادیئے گئے ہیں، اس لیے میچ وننگ بونس کی شق کی ضرورت نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر کھلاڑیوں اور پی سی بی کے درمیان تنازع طے پاگیا تو دورہ زمبابوے کے دوران کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دے دیا جائےگا۔چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے کہا ہے کہ فی الحال ہماری پوری توجہ مہمان ٹیم کی سیکیورٹی اور دیگر انتظامات پر مرکوز ہے، اس وقت دیگر امور کے بارے میں غور کرنے کا وقت ہی نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…