جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

ماریا شرا پووا نے تیسری مربتہ روم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

datetime 18  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روم(نیوزڈیسک) روسی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر تین ماریا شرا پووا نے تیسری مربتہ روم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز ایونٹ کے فائنل میں روسی ٹینس کوئن ماریا شراپوا نے سپین کی کارلا سواریز ناوارو کو پہلے سیٹ میں 4-6 کی شکست کے باوجود اگلے دونوں سٹریٹ سیٹ میں 7-5 اور 6-1 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ماریا شراپوا نے ٹورنامنٹ میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ ٹورنامنٹ میں بھی عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے مزید فتوحات حاصل کرینگی۔ انہوں نے کہا کہ ان ایونٹس میں کامیابی کا فائدہ انکو میگا ایونٹ فرنچ اوپن میں ضرور ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…