جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

کوارٹر فائنل میں قومی ٹیم کا سامنا آسٹریلیا سے نہ ہو تو بہتر ہے: محمد یوسف

datetime 6  مارچ‬‮  2015 |

پاکستان کے مایہ ناز سابق کرکٹر محمد یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان ہر حال میں کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرے گی اور اس کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہو تو بہتر ہو گا کیونکہ آسٹریلیا سے جیتنا مشکل ہو جائے گا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف نے کہا کہ جیسے جیسے ٹورنامنٹ آگے بڑھ رہا ہے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کی پوزیشن میں بھی بہتری آ رہی ہے اور قومی ٹیم ہر حال میں کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لے گی جہاں اس کیلئے اصل ورلڈ کپ شروع ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کوارٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ یا آسٹریلیا کے ساتھ ہو سکتا ہے لیکن ان کی خواہش ہے کہ پاکستان نیوزی لینڈ کے مدمقابل آئے کیونکہ نیوزی لینڈ ایسی ٹیم ہے جو پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے دب جاتی ہے لیکن آسٹریلیا کی ٹیم بالکل بھی نہیں گھبراتی اور یہی وجہ ہے کہ آسٹریلیا کی نسبت نیوزی لینڈ سے میچ جیتنا آسان ہو گا۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…