ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

بنگلہ دیشی بلے باز انعام الحق فٹنس مسائل کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

datetime 6  مارچ‬‮  2015 |

نیلسن (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے بلے باز انعام الحق فٹنس مسائل کے باعث رواں ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔ ان کی جگہ امرالقیس کو ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش ٹیم مینجمنٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق انعام الحق رواں ورلڈ کپ میں سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے کندھے کی انجری میں مبتلا ہو گئے تھے اور انہیں فوراً قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر ان کا سکین ہوا، رپورٹ سے تشخیص ہوئی ہے کہ انعام گریڈ تھری انجری کا شکار ہوئے ہیں اور انہیں مکمل فٹ ہونے کیلئے وقت لگے گا جس کے باعث ہم نے امرالقیس کو ان کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کر لیا ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیکنیکل کمیٹی نے بھی تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…