ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی ٹیم بن گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا: کرکٹ ورلڈ کپ کے ابتدائی 2 میچز میں بدترین شکست کے باوجود میگاایونٹ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم سب سے زیادہ آن لائن سرچ کی جانے والی ٹیم بن گئی۔

گوگل رپورٹ کے مطابق ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی کرکٹ ٹیموں میں پاکستان سرفہرست جب کہ  بھارت دوسرے نمبر پر پے  جس کے بعد شائقین کرکٹ کی جانب سے بالترتیب ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کو سرچ کیا گیا۔ گوگل رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں شائقین کرکٹ نے ٹیموں کے علاوہ انفرادی طورپر کھلاڑیوں کو بھی سرچ کیا اورخاص طور پر بھارت کے شائقین نے پاکستانی فاسٹ بولر محمد عرفان کو سرچ کیا جب کہ بیشر افراد نے ان کے قد میں دلچسپی لیتے ہوئے اسے سرچ کرنے کی کوشش کی۔

جنوبی ایشیا میں کرکٹ شائقین نے کرس گیل کو ڈبل سنچری بنانے کے بعد سب سے زیادہ سرچ کیا جب کہ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان میچ کے دوران مہیلا جے وردھنے کا بلا ٹوٹنے کے بعد انہیں بھی کئی بار سرچ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…