پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قومی باڈی بلڈنگ: پشاور کے یاسین خان مسٹر پاکستان منتخب

datetime 2  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی باڈی بلڈنگ مقابلوں میں پشاور کے یاسین خان مسٹر پاکستان منتخب ہو گئے ہیں، جبکہ لاہور کے یاسر سہیل نے جونیئر مسٹر پاکستان کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ لاہور میں ہونے والے باڈی بلڈنگ کے سالانہ مقابلوں میں ملک بھر سے 160 سے زائد تن سازوں نے حصہ لیا۔ واپڈا کے یاسین خان نے 100 کے جی کلاس میں کامیابی حاصل کرکے مسٹر پاکستان کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ جبکہ یاسر سہیل نے 75 کے جی کلاس میں کامیابی حاصل کی۔ نیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں واپڈا کے تن ساز چھائے رہے۔ انہوں نے 9 گولڈ میڈلز اپنے نام کئے۔ آرمی نے دوسری اور کے پی کے نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ جونیئر باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی پہلی، پنجاب کی دوسری اور کے پی کے کی تیسری پوزیشن رہی۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…