اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

عمران خان نے مصباح الحق کو جیت کیلئے مشورہ دے ڈالا

datetime 26  فروری‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے مصباح الحق کو جیت کیلئے مشورہ دے ڈالا۔سابق کپتان عمران خان نے مصباح الیون کو ورلڈ کپ میں کامیابی کا فارمولا بتادیا، انیس سو بانوے ورلڈ کپ کے فاتح کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ مصباح کو ہار کا خوف نکال کر میدان میں اترنا ہوگا۔عمران خان نے مصباح کو نصیحت کی کہ جیت کیلئے فارمولا تبدیل کرنا ہوگا، مصباح کو دفاعی حکمت عملی سے باہر نکلنا ہوگا، چار بولرز کے بجائے پانچ بولرز کے ساتھ گراو¿نڈ میں اتریں۔مصباح الحق نے عمران خان کے مشورے پر عمل کیا تو گرین شرٹس دو ناکامیوں کے بعد ورلڈ کپ میں پہلی فتح رجسٹرڈ کروانے میں کامیاب ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…